🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

3848. صلاتان لا يصلى بعدهما: الصبح حتى تطلع الشمس والعصر حتى ....
دو نمازوں کے بعد نماز نہیں پڑھی جاتی: فجر کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3843
«صلاتان لا يصلى بعدهما: الصبح حتى تطلع الشمس والعصر حتى تغرب الشمس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو نمازوں کے بعد نماز نہیں پڑھی جاتی: فجر کی نماز کے بعد یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے، اور عصر کی نماز کے بعد یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3843]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم حب] عن سعد. صحيح أبي داود 1157: حم, ق - أبي سعيد وعمر»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں