الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3903. الضب لست آكله ولا أحرمه
میں گوہ نہیں کھاتا، لیکن اسے حرام بھی نہیں کہتا۔
حدیث نمبر: 3898
«الضب لست آكله ولا أحرمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں گوہ نہیں کھاتا، لیکن اسے حرام بھی نہیں کہتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3898]
”میں گوہ نہیں کھاتا، لیکن اسے حرام بھی نہیں کہتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3898]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن هـ] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح