الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3927. طوبى لمن أدركني وآمن بي وطوبى لمن لم يدركني ثم ....
اس کے لیے خوشخبری ہو جو مجھے پائے اور مجھ ....
حدیث نمبر: 3922
«طوبى لمن أدركني وآمن بي وطوبى لمن لم يدركني ثم آمن بي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جو مجھے پائے اور مجھ پر ایمان لائے، اور اس کے لیے خوشخبری ہو جو مجھے نہ پائے پھر بھی مجھ پر ایمان لائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3922]
”اس کے لیے خوشخبری ہو جو مجھے پائے اور مجھ پر ایمان لائے، اور اس کے لیے خوشخبری ہو جو مجھے نہ پائے پھر بھی مجھ پر ایمان لائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3922]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن النجار] عن أبي هريرة1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح