الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3937. طوفي من وراء الناس وأنت راكبة
تم لوگوں کے پیچھے سے طواف کرو، اس حال میں ....
حدیث نمبر: 3932
«طوفي من وراء الناس وأنت راكبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم لوگوں کے پیچھے سے طواف کرو، اس حال میں کہ تم سوار ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3932]
”تم لوگوں کے پیچھے سے طواف کرو، اس حال میں کہ تم سوار ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3932]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ د] عن أم سلمة. الصحيحة 1259، مختصر مسلم 700.»
قال الشيخ الألباني: صحيح