الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3939. طهور كل أديم دباغه
ہر چمڑے کی پاکی اس کا دباغت کرنا ہے۔
حدیث نمبر: 3934
«طهور كل أديم دباغه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر چمڑے کی پاکی اس کا دباغت کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3934]
”ہر چمڑے کی پاکی اس کا دباغت کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3934]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [أبوبكر في الغيلانيات] عن عائشة. الروض النضير 413، غاية المرام 26.»
قال الشيخ الألباني: صحيح