الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3943. طير كل عبد في عنقه
ہر بندے کی قسمت اس کی گردن میں ہے۔
حدیث نمبر: 3938
«طير كل عبد في عنقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر بندے کی قسمت اس کی گردن میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3938]
”ہر بندے کی قسمت اس کی گردن میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الطَّاءِ/حدیث: 3938]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عبد بن حميد] عن جابر. الصحيحة 1907: حم، ابن جرير.»
قال الشيخ الألباني: صحيح