الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3992. عجبت من قوم من أمتي يركبون البحر كالملوك على الأسرة
مجھے اپنی امت کے ان لوگوں پر تعجب ہے جو ....
حدیث نمبر: 3987
«عجبت من قوم من أمتي يركبون البحر كالملوك على الأسرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے اپنی امت کے ان لوگوں پر تعجب ہے جو سمندر میں اس طرح سوار ہوں گے جیسے بادشاہ تختوں پر سوار ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 3987]
”مجھے اپنی امت کے ان لوگوں پر تعجب ہے جو سمندر میں اس طرح سوار ہوں گے جیسے بادشاہ تختوں پر سوار ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 3987]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أم حرام. خ - جهاد، م - أمارة2. حم 6/432 - امرأة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح