الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3995. عجلوا الخروج إلى مكة فإن أحدكم لا يدري ما يعرض ....
مکہ کی طرف نکلنے میں جلدی کرو، کیونکہ تم میں ....
حدیث نمبر: 3990
«عجلوا الخروج إلى مكة فإن أحدكم لا يدري ما يعرض له من مرض أو حاجة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مکہ کی طرف نکلنے میں جلدی کرو، کیونکہ تم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ اسے کون سی بیماری یا حاجت پیش آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 3990]
”مکہ کی طرف نکلنے میں جلدی کرو، کیونکہ تم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ اسے کون سی بیماری یا حاجت پیش آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 3990]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حل هق] عن ابن عباس. الإرواء 990.»
قال الشيخ الألباني: حسن