🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4011. عرفة كلها موقف وارتفعوا عن بطن عرنة ومزدلفة كلها موقف ....
عرفہ کا پورا میدان ٹھہرنے کی جگہ ہے، اور وادئ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4006
«عرفة كلها موقف وارتفعوا عن بطن عرنة ومزدلفة كلها موقف وارتفعوا عن بطن محسر ومنى كلها منحر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عرفہ کا پورا میدان ٹھہرنے کی جگہ ہے، اور وادئ عُرنہ سے اوپر رہو، اور مزدلفہ کا پورا میدان بھی ٹھہرنے کی جگہ ہے، اور وادئ محسر سے اوپر رہو، اور منیٰ کا پورا میدان قربانی کرنے کی جگہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4006]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس. الصحيحة 1534: الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں