🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4038. على كل باب من أبواب المسجد ملكان يكتبان الأول فالأول ....
مسجد کے ہر دروازے پر دو فرشتے آنے والوں کو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4032
«على كل باب من أبواب المسجد ملكان يكتبان الأول فالأول فكرجل قدم بدنة وكرجل قدم بقرة وكرجل قدم شاة وكرجل قدم طيرا وكرجل قدم بيضة فإذا قعد الإمام طويت الصحف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسجد کے ہر دروازے پر دو فرشتے آنے والوں کو پہلے پہلے لکھتے ہیں، تو جو پہلے آیا وہ ایسا ہے جیسے اونٹ کی قربانی پیش کرنے والا، اور جو اس کے بعد آیا وہ ایسا ہے جیسے گائے پیش کرنے والا، اور جو اس کے بعد آیا وہ ایسا ہے جیسے بکری پیش کرنے والا، اور جو اس کے بعد آیا وہ ایسا ہے جیسے پرندہ پیش کرنے والا، اور جو اس کے بعد آیا وہ ایسا ہے جیسے انڈا پیش کرنے والا۔ پس جب امام بیٹھ جاتا ہے تو فرشتے صحیفے لپیٹ دیتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4032]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حب1] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 710: حم»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں