🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4047. عليك بالرفق إن الرفق لا يكون في شيء إلا زانه ....
نرمی اختیار کرو، بے شک نرمی جس چیز میں بھی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4041
«عليك بالرفق إن الرفق لا يكون في شيء إلا زانه ولا ينزع من شيء إلا شانه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نرمی اختیار کرو، بے شک نرمی جس چیز میں بھی ہو اسے خوبصورت بنا دیتی ہے، اور جس چیز سے بھی نکال لی جائے اسے بدنما کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4041]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. م - / 22 - 23، خد 469 و475.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں