🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4053. عليك بجمل الدعاء وجوامعه قولي: اللهم إني أسألك من الخير ....
جامع اور مختصر دعاؤں کو لازم پکڑو، تم یوں کہو: ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4047
" عليك بجمل الدعاء وجوامعه قولي: اللهم إني أسألك من الخير كله عاجله وآجله ما علمت منه وما لم أعلم وأعوذ بك من الشر كله عاجله وآجله ما علمت منه وما لم أعلم وأسألك الجنة وما قرب إليها من قول أو عمل وأعوذ بك من النار وما قرب إليها من قول أو عمل وأسألك مما سألك به محمد صلى الله عليه وسلم وأعوذ بك مما تعوذ به محمد صلى الله عليه وسلم وما قضيت لي من قضاء فاجعل عاقبته رشدا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جامع اور مختصر دعاؤں کو لازم پکڑو، تم یوں کہو: اے اللہ! میں تجھ سے ہر بھلائی مانگتا ہوں، جلد ملنے والی بھی اور دیر سے ملنے والی بھی، جو مجھے معلوم ہے اور جو مجھے معلوم نہیں، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر برائی سے، جلد آنے والی بھی اور دیر سے آنے والی بھی، جو مجھے معلوم ہے اور جو مجھے معلوم نہیں، اور میں تجھ سے جنت مانگتا ہوں اور ہر وہ قول و عمل جو اس کے قریب کرے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں جہنم سے اور ہر اس قول و عمل سے جو اس کے قریب کرے، اور میں تجھ سے وہی مانگتا ہوں جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تجھ سے مانگا، اور تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے جس سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تیری پناہ مانگی، اور جو فیصلہ تو نے میرے لیے کیا ہے اس کا انجام ہدایت پر مبنی بنا دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4047]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خد] عن عائشة. الصحيحة 1542.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں