الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4069. عليكم بالبياض من الثياب فليلبسها أحياؤكم وكفنوا فيها موتاكم فإنها ....
سفید کپڑوں کو لازم پکڑو، تمہارے زندہ لوگ انہیں پہنیں ....
حدیث نمبر: 4062
«عليكم بالبياض من الثياب فليلبسها أحياؤكم وكفنوا فيها موتاكم فإنها خير ثيابكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سفید کپڑوں کو لازم پکڑو، تمہارے زندہ لوگ انہیں پہنیں اور اپنے مردوں کو انہی میں کفن دو، کیونکہ یہ تمہارے بہترین کپڑے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4062]
”سفید کپڑوں کو لازم پکڑو، تمہارے زندہ لوگ انہیں پہنیں اور اپنے مردوں کو انہی میں کفن دو، کیونکہ یہ تمہارے بہترین کپڑے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4062]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن ك] عن سمرة1. أحكام الجنائز 63.»
قال الشيخ الألباني: صحيح