الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4075. عليكم بالسواك فإنه مطيبة للفم مرضاة للرب
مسواک کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ منہ کو پاکیزہ بنانے ....
حدیث نمبر: 4068
«عليكم بالسواك فإنه مطيبة للفم مرضاة للرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسواک کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ منہ کو پاکیزہ بنانے والی اور رب کو راضی کرنے والی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4068]
”مسواک کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ منہ کو پاکیزہ بنانے والی اور رب کو راضی کرنے والی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4068]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن ابن عمر. صحيح الترغيب 205: حب - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح