الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4116. عودوا المريض واتبعوا الجنازة تذكركم الآخرة
مریض کی عیادت کرو اور جنازے کے ساتھ جاؤ، یہ ....
حدیث نمبر: 4109
«عودوا المريض واتبعوا الجنازة تذكركم الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مریض کی عیادت کرو اور جنازے کے ساتھ جاؤ، یہ تمہیں آخرت یاد دلاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4109]
”مریض کی عیادت کرو اور جنازے کے ساتھ جاؤ، یہ تمہیں آخرت یاد دلاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4109]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم حب هق] عن أبي سعيد. أحكام الجنائز 66 - 67، الصحيحة 1981: ابن المبارك، خد ع، ع، البغوي في شرح السنة 1503.»
قال الشيخ الألباني: صحيح