الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4119. عينان لا تصيبهما النار: عين بكت من خشية الله وعين ....
دو آنکھوں کو جہنم نہیں چھوئے گی: وہ آنکھ جو ....
حدیث نمبر: 4112
«عينان لا تصيبهما النار: عين بكت من خشية الله وعين باتت تحرس في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو آنکھوں کو جہنم نہیں چھوئے گی: وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روئی، اور وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزارے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4112]
”دو آنکھوں کو جہنم نہیں چھوئے گی: وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روئی، اور وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزارے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4112]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن ابن عباس. المشكاة 3829، الترغيب 2/153.»
قال الشيخ الألباني: صحيح