🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4163. غشيتكم الفتن كقطع الليل المظلم أنجى الناس فيها رجل صاحب ....
تم پر فتنے اس طرح چھا جائیں گے جیسے تاریک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4156
«غشيتكم الفتن كقطع الليل المظلم أنجى الناس فيها رجل صاحب شاهقة يأكل من رسل غنمه أو رجل آخذ بعنان فرسه من وراء الدروب يأكل من سيفه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم پر فتنے اس طرح چھا جائیں گے جیسے تاریک رات کے ٹکڑے، ان میں سب سے زیادہ نجات پانے والا وہ آدمی ہو گا جو کسی بلند پہاڑ پر رہے اور اپنی بکریوں کا دودھ پیے، یا وہ آدمی جو سرحدوں کے پار اپنے گھوڑے کی لگام تھامے رہے اور اپنی تلوار سے کمائی ہوئی روزی کھائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْغَيْنِ/حدیث: 4156]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1988.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں