الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4191. الغلام مرتهن بعقيقته تذبح عنه يوم السابع ويسمى ويحلق رأسه
لڑکا اپنے عقیقے کے ساتھ رہن ہے، اس کی طرف ....
حدیث نمبر: 4184
«الغلام مرتهن بعقيقته تذبح عنه يوم السابع ويسمى ويحلق رأسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لڑکا اپنے عقیقے کے ساتھ رہن ہے، اس کی طرف سے ساتویں دن جانور ذبح کیا جاتا ہے، اس کا نام رکھا جاتا ہے اور اس کا سر مونڈا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 4184]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ك] عن سمرة. الإرواء 1165.»
قال الشيخ الألباني: صحيح