الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4240. فهلا بكرا تلاعبها وتلاعبك وتضاحكها وتضاحكك؟
تم نے کسی کنواری سے شادی کیوں نہ کی جس ....
حدیث نمبر: 4233
«فهلا بكرا تلاعبها وتلاعبك وتضاحكها وتضاحكك؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم نے کسی کنواری سے شادی کیوں نہ کی جس کے ساتھ تم کھیلتے اور وہ تمہارے ساتھ کھیلتی، اور تم اس کے ساتھ ہنستے اور وہ تمہارے ساتھ ہنستی؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4233]
”تم نے کسی کنواری سے شادی کیوں نہ کی جس کے ساتھ تم کھیلتے اور وہ تمہارے ساتھ کھیلتی، اور تم اس کے ساتھ ہنستے اور وہ تمہارے ساتھ ہنستی؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4233]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح