🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4248. في الجنة باب يدعى الريان يدعى له الصائمون فمن كان ....
جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4241
«في الجنة باب يدعى الريان يدعى له الصائمون فمن كان من الصائمين دخله ومن دخله لا يظمأ أبدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے، روزہ داروں کو اسی کے ذریعے بلایا جائے گا، پس جو روزہ داروں میں سے ہو گا وہ اس میں داخل ہو گا، اور جو اس میں داخل ہو گا وہ کبھی پیاسا نہیں ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4241]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت هـ] عن سهل بن سعد. صحيح الترغيب 969: ن.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں