الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4252. في الجنة مائة درجة ما بين كل درجتين مائة عام
جنت میں سو درجے ہیں، ہر دو درجوں کے درمیان ....
حدیث نمبر: 4245
«في الجنة مائة درجة ما بين كل درجتين مائة عام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت میں سو درجے ہیں، ہر دو درجوں کے درمیان سو سال کا فاصلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4245]
”جنت میں سو درجے ہیں، ہر دو درجوں کے درمیان سو سال کا فاصلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4245]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. الصحيحة 922.»
قال الشيخ الألباني: صحيح