🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4266. في ثقيف كذاب ومبير
ثقیف قبیلے میں ایک بڑا جھوٹا اور ایک ہلاک کرنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4259
«في ثقيف كذاب ومبير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ثقیف قبیلے میں ایک بڑا جھوٹا اور ایک ہلاک کرنے والا ظالم پیدا ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4259]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن ابن عمر [طب] عن سلامة بنت الحر. حم 2/26. حم، م 7/191 - أسماء1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں