الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4281. في هذه الأمة خسف ومسخ وقذف في أهل القدر
اس امت میں تقدیر کے منکروں پر زمین میں دھنسانا، ....
حدیث نمبر: 4274
«في هذه الأمة خسف ومسخ وقذف في أهل القدر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس امت میں تقدیر کے منکروں پر زمین میں دھنسانا، صورتیں بگاڑنا اور پتھراؤ کا عذاب ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4274]
”اس امت میں تقدیر کے منکروں پر زمین میں دھنسانا، صورتیں بگاڑنا اور پتھراؤ کا عذاب ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4274]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت هـ] عن ابن عمر. الروض النضير 1004.»
قال الشيخ الألباني: صحيح