🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4321. قال الله تعالى: أنا خلقت الرحم وشققت لها اسما من ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں نے رِحم (رشتہ داری) کو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4314
«قال الله تعالى: أنا خلقت الرحم وشققت لها اسما من اسمي فمن وصلها وصلته ومن قطعها قطعته ومن بتها بتته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں نے رِحم (رشتہ داری) کو پیدا کیا اور اپنے نام میں سے اس کے لیے ایک نام نکالا، پس جو اسے جوڑے گا میں اسے (اپنی رحمت سے) جوڑوں گا، جو اسے کاٹے گا میں اسے (اپنی رحمت سے) کاٹ دوں گا، اور جو اسے بالکل توڑ دے گا میں بھی اسے بالکل توڑ دوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4314]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خد د ت ك] عن عبد الرحمن بن عوف [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 520.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں