الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4326. قال الله تعالى: إن أمتك لا يزالون يقولون ما كذا ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: تمہاری امت کے لوگ (سوالات) کرتے ....
حدیث نمبر: 4319
«قال الله تعالى: إن أمتك لا يزالون يقولون ما كذا ما كذا حتى يقولوا: هذا الله خلق الخلق فمن خلق الله تعالى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: تمہاری امت کے لوگ (سوالات) کرتے ہی رہیں گے، یہ ایسے ہے، وہ ایسے ہے، یہاں تک کہ وہ کہیں گے: یہ اللہ ہے جس نے مخلوق کو پیدا کیا، تو اللہ تعالیٰ کو کس نے پیدا کیا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4319]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح