🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4332. قال الله تعالى: عبدي أنا عند ظنك بي وأنا معك ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے میرے بندے! میں تیرے میرے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4325
«قال الله تعالى: عبدي أنا عند ظنك بي وأنا معك إذا ذكرتني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے میرے بندے! میں تیرے میرے متعلق گمان کے مطابق ہوں، اور جب تو مجھے یاد کرتا ہے تو میں تیرے ساتھ ہوتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4325]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن أنس. الصحيحة 2012.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں