الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4343. قال الله تعالى: لا ينبغي لعبد لي أن يقول: أنا ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرے کسی بندے کے لیے یہ ....
حدیث نمبر: 4336
«قال الله تعالى: لا ينبغي لعبد لي أن يقول: أنا خير من يونس بن متى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرے کسی بندے کے لیے یہ کہنا مناسب نہیں کہ میں یونس بن متیٰ سے بہتر ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4336]
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرے کسی بندے کے لیے یہ کہنا مناسب نہیں کہ میں یونس بن متیٰ سے بہتر ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4336]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. خ: توحيد - ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح