الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4382. قد عجب الله من صنيعكما بضيفكما الليلة
اللہ تعالیٰ کو تم دونوں کا آج رات اپنے مہمان ....
حدیث نمبر: 4375
«قد عجب الله من صنيعكما بضيفكما الليلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ کو تم دونوں کا آج رات اپنے مہمان کے ساتھ سلوک کرنا بہت پسند آیا (اس پر تعجب فرمایا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4375]
”اللہ تعالیٰ کو تم دونوں کا آج رات اپنے مہمان کے ساتھ سلوک کرنا بہت پسند آیا (اس پر تعجب فرمایا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4375]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1309.»
قال الشيخ الألباني: صحيح