🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4411. قل كما يقولون فإذا انتهيت فسل تعط - يعني المؤذنين
جیسے وہ (مؤذن) کہتے ہیں ویسے ہی تم بھی کہو، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4403
«قل كما يقولون فإذا انتهيت فسل تعط - يعني المؤذنين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جیسے وہ (مؤذن) کہتے ہیں ویسے ہی تم بھی کہو، پھر جب ختم ہو جاؤ تو مانگو، تمہیں دیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4403]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن حب] عن ابن عمرو. صحيح أبي داود 536.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں