الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4466. كان على الطريق غصن شجرة يؤذي الناس فأماطها رجل فأدخل ....
راستے میں درخت کی ایک شاخ تھی جو لوگوں کو ....
حدیث نمبر: 4458
«كان على الطريق غصن شجرة يؤذي الناس فأماطها رجل فأدخل الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”راستے میں درخت کی ایک شاخ تھی جو لوگوں کو تکلیف دیتی تھی، ایک آدمی نے اسے راستے سے ہٹا دیا تو اسے جنت میں داخل کر دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4458]
”راستے میں درخت کی ایک شاخ تھی جو لوگوں کو تکلیف دیتی تھی، ایک آدمی نے اسے راستے سے ہٹا دیا تو اسے جنت میں داخل کر دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4458]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. حم 2/495 وم 8/34.»
قال الشيخ الألباني: صحيح