الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4472. كانت امرأة من بني إسرائيل قصيرة تمشي مع امرأتين طويلتين ....
بنی اسرائیل کی ایک پستہ قد عورت دو لمبی عورتوں ....
حدیث نمبر: 4464
«كانت امرأة من بني إسرائيل قصيرة تمشي مع امرأتين طويلتين فاتخذت رجلين من خشب وخاتما من ذهب مغلفا بطين ثم حشته مسكا وهو أطيب الطيب فمرت بين المرأتين فلم يعرفوها فقالت بيدها هكذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بنی اسرائیل کی ایک پستہ قد عورت دو لمبی عورتوں کے ساتھ چلا کرتی تھی، تو اس نے لکڑی کی دو ٹانگیں بنوا لیں اور سونے کی ایک انگوٹھی لے کر اسے مٹی سے ڈھانپ دیا، پھر اس میں مشک بھر دی جو کہ سب سے عمدہ خوشبو ہے۔ وہ ایک دن ان دونوں عورتوں کے درمیان سے گزری تو انہوں نے اسے نہ پہچانا، تو اس نے اپنے ہاتھ سے یوں (اشارہ) کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4464]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح