الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4482. كتب الله تعالى مقادير الخلائق قبل أن يخلق السموات والأرض ....
اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے سے ....
حدیث نمبر: 4474
«كتب الله تعالى مقادير الخلائق قبل أن يخلق السموات والأرض بخمسين ألف سنة وعرشه على الماء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے سے پچاس ہزار سال پہلے ہی مخلوقات کی تقدیریں لکھ دی تھیں، اور اس وقت اس کا عرش پانی پر تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4474]
”اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے سے پچاس ہزار سال پہلے ہی مخلوقات کی تقدیریں لکھ دی تھیں، اور اس وقت اس کا عرش پانی پر تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4474]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م1] عن ابن عمرو مختصر مسلم 1841.»
قال الشيخ الألباني: صحيح