الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4484. كتب على ابن آدم نصيبه من الزنا مدرك ذلك لا ....
ابن آدم پر زنا میں سے اس کا حصہ لکھ ....
حدیث نمبر: 4476
«كتب على ابن آدم نصيبه من الزنا مدرك ذلك لا محالة فالعينان زناهما النظر والأذنان زناهما الاستماع واللسان زناه الكلام واليد زناها البطش والرجل زناها الخطا والقلب يهوى ويتمنى ويصدق ذلك الفرج ويكذبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابن آدم پر زنا میں سے اس کا حصہ لکھ دیا گیا ہے، وہ اسے ضرور پائے گا۔ آنکھوں کا زنا دیکھنا ہے، کانوں کا زنا سننا ہے، زبان کا زنا بولنا ہے، ہاتھ کا زنا پکڑنا ہے، پاؤں کا زنا چلنا ہے، اور دل خواہش کرتا اور تمنا کرتا ہے، اور شرمگاہ اس کی تصدیق یا تکذیب کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4476]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م2] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1850. السنة 193: حم، ك3.»
قال الشيخ الألباني: صحيح