🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4486. كسر عظم الميت ككسره حيا
مردے کی ہڈی توڑنا ایسے ہی ہے جیسے زندہ کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4478
«كسر عظم الميت ككسره حيا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مردے کی ہڈی توڑنا ایسے ہی ہے جیسے زندہ کی ہڈی توڑنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4478]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ] عن عائشة. أحكام الجنائز 233، الإرواء 763: الطحاوي، حب، ابن الجارود، قط، هق، حل، خط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں