الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4494. كفر بامرئ ادعاء نسب لا يعرف أو جحده وإن دق
کسی آدمی کے حق میں یہ کفر ہے کہ وہ ....
حدیث نمبر: 4486
«كفر بامرئ ادعاء نسب لا يعرف أو جحده وإن دق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی آدمی کے حق میں یہ کفر ہے کہ وہ ایسے نسب کا دعویٰ کرے جو معلوم نہ ہو، یا اپنے نسب کا انکار کرے خواہ وہ کتنا ہی معمولی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4486]
”کسی آدمی کے حق میں یہ کفر ہے کہ وہ ایسے نسب کا دعویٰ کرے جو معلوم نہ ہو، یا اپنے نسب کا انکار کرے خواہ وہ کتنا ہی معمولی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4486]
تخریج الحدیث: «(حسن) [هـ] عن ابن عمرو. الروض النضير 587: الترغيب 3/88: حم، طص، طس.»
قال الشيخ الألباني: حسن