الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4500. كفوا صبيانكم عند العشاء فإن للجن انتشارا وخطفة
عشاء کے وقت اپنے بچوں کو (باہر نکلنے سے) روک ....
حدیث نمبر: 4492
«كفوا صبيانكم عند العشاء فإن للجن انتشارا وخطفة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عشاء کے وقت اپنے بچوں کو (باہر نکلنے سے) روک لو، کیونکہ اس وقت جن پھیل جاتے ہیں اور اچک لیتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4492]
”عشاء کے وقت اپنے بچوں کو (باہر نکلنے سے) روک لو، کیونکہ اس وقت جن پھیل جاتے ہیں اور اچک لیتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4492]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن جابر. الصحيحة 40: حم، خد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح