الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4505. كل من مال يتيمك غير مسرف ولا مبذر ولا متأثل ....
اپنے یتیم کے مال میں سے کھاؤ، اسراف اور فضول ....
حدیث نمبر: 4497
«كل من مال يتيمك غير مسرف ولا مبذر ولا متأثل مالا ولا تق مالك بماله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے یتیم کے مال میں سے کھاؤ، اسراف اور فضول خرچی کیے بغیر، اور نہ اس کے مال کو (اپنے لیے) جمع کرو، اور نہ اپنے مال کو اس کے مال کے ذریعے بچاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4497]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ت ن هـ] عن ابن عمرو. الإرواء 1456.»
قال الشيخ الألباني: حسن