🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4514. كلوا واشربوا ولا يهيدنكم الساطع المصعد فكلوا واشربوا حتى يعترض ....
کھاؤ اور پیو، اور تمہیں (فجر کی) اوپر چڑھتی ہوئی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4506
«كلوا واشربوا ولا يهيدنكم الساطع المصعد فكلوا واشربوا حتى يعترض لكم الأحمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کھاؤ اور پیو، اور تمہیں (فجر کی) اوپر چڑھتی ہوئی سفیدی دھوکہ نہ دے، پس کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ تمہارے سامنے سرخی (پھیل کر) نمودار ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4506]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د ت] عن طلق. الصحيحة 2031: الطحاوي، ابن خزيمة، قط.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں