🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4524. كل بني آدم يطعن الشيطان في جنبيه بإصبعه حين يولد ....
بنی آدم میں سے جب بھی کوئی پیدا ہوتا ہے، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4516
«كل بني آدم يطعن الشيطان في جنبيه بإصبعه حين يولد غير عيسى ابن مريم ذهب يطعن فطعن في الحجاب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بنی آدم میں سے جب بھی کوئی پیدا ہوتا ہے، شیطان اپنی انگلی سے اس کے پہلو میں کچوکا لگاتا ہے، سوائے عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے، شیطان نے انہیں بھی کچوکا لگانا چاہا تو اس کا کچوکا پردے پر جا لگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4516]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں