الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4527. كل جسد نبت من سحت فالنار أولى به
ہر وہ جسم جو حرام (کمائی) سے پلا بڑھا ہو، ....
حدیث نمبر: 4519
«كل جسد نبت من سحت فالنار أولى به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر وہ جسم جو حرام (کمائی) سے پلا بڑھا ہو، اسے آگ ہی زیادہ زیبا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4519]
”ہر وہ جسم جو حرام (کمائی) سے پلا بڑھا ہو، اسے آگ ہی زیادہ زیبا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4519]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب1 حل] عن أبي بكر. المشكاة 2772: حم، الدارمي، حب، ك، جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح