الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4529. كل خطوة يخطوها أحدكم إلى الصلاة يكتب له بها حسنة ....
تم میں سے جو شخص نماز کی طرف جو بھی ....
حدیث نمبر: 4521
«كل خطوة يخطوها أحدكم إلى الصلاة يكتب له بها حسنة ويمحى عنه بها سيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جو شخص نماز کی طرف جو بھی قدم اٹھاتا ہے، اس کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور اس سے ایک گناہ مٹا دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4521]
”تم میں سے جو شخص نماز کی طرف جو بھی قدم اٹھاتا ہے، اس کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور اس سے ایک گناہ مٹا دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4521]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 1/125، خط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح