الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4532. كل ذنب عسى الله أن يغفره إلا من مات مشركا ....
ہر گناہ ایسا ہے کہ امید ہے اللہ اسے بخش ....
حدیث نمبر: 4524
«كل ذنب عسى الله أن يغفره إلا من مات مشركا أو قتل مؤمنا متعمدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر گناہ ایسا ہے کہ امید ہے اللہ اسے بخش دے گا، سوائے اس کے جو شرک کی حالت میں مرے یا کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4524]
”ہر گناہ ایسا ہے کہ امید ہے اللہ اسے بخش دے گا، سوائے اس کے جو شرک کی حالت میں مرے یا کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4524]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أبي الدرداء [حم ن ك] عن معاوية. غاية المرام 441، الصحيحة 511: حب، حل، ك - أبي الدرداء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح