🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4544. كل عرفة موقف وكل منى منحر وكل المزدلفة موقف وكل ....
عرفہ کا سارا میدان وقوف کی جگہ ہے، منیٰ کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4536
«كل عرفة موقف وكل منى منحر وكل المزدلفة موقف وكل فجاج مكة طريق ومنحر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عرفہ کا سارا میدان وقوف کی جگہ ہے، منیٰ کی ساری زمین قربانی کی جگہ ہے، مزدلفہ کا سارا میدان وقوف کی جگہ ہے، اور مکہ کی سب گلیاں راستہ اور قربانی کی جگہ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4536]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن جابر. المشكاة 2596.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں