الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4548. كل عين زانية والمرأة إذا استعطرت فمرت بالمجلس فهي زانية
ہر آنکھ زنا کرنے والی ہے، اور عورت جب خوشبو ....
حدیث نمبر: 4540
«كل عين زانية والمرأة إذا استعطرت فمرت بالمجلس فهي زانية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر آنکھ زنا کرنے والی ہے، اور عورت جب خوشبو لگا کر کسی مجلس سے گزرے تو وہ زنا کار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4540]
”ہر آنکھ زنا کرنے والی ہے، اور عورت جب خوشبو لگا کر کسی مجلس سے گزرے تو وہ زنا کار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4540]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن أبي موسى. المشكاة 1065.»
قال الشيخ الألباني: صحيح