الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4553. كل ما أسكر عن الصلاة فهو حرام
ہر وہ چیز جو (نشہ کر کے آدمی کو) نماز ....
حدیث نمبر: 4545
«كل ما أسكر عن الصلاة فهو حرام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر وہ چیز جو (نشہ کر کے آدمی کو) نماز سے غافل کر دے، حرام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4545]
”ہر وہ چیز جو (نشہ کر کے آدمی کو) نماز سے غافل کر دے، حرام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4545]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي موسى.»
قال الشيخ الألباني: صحيح