الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4555. كل مال النبي صدقة إلا ما أطعمه أهله وكساهم إنا ....
نبی ﷺ کا سارا مال صدقہ ہے، سوائے اس کے ....
حدیث نمبر: 4547
«كل مال النبي صدقة إلا ما أطعمه أهله وكساهم إنا لا نورث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سارا مال صدقہ ہے، سوائے اس کے جو انہوں نے اپنے گھر والوں کو کھلایا اور پہنایا، بے شک ہم (انبیاء) وراثت نہیں چھوڑتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4547]
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سارا مال صدقہ ہے، سوائے اس کے جو انہوں نے اپنے گھر والوں کو کھلایا اور پہنایا، بے شک ہم (انبیاء) وراثت نہیں چھوڑتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4547]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن الزبير. الصحيحة 2038.»
قال الشيخ الألباني: صحيح