🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4565. كل معروف صدقة وإن من المعروف أن تلقى أخاك ووجهك ....
ہر نیکی صدقہ ہے، اور نیکی میں سے یہ بھی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4557
«كل معروف صدقة وإن من المعروف أن تلقى أخاك ووجهك إليه منبسط وأن تصب من دلوك في إناء جارك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر نیکی صدقہ ہے، اور نیکی میں سے یہ بھی ہے کہ تم اپنے بھائی سے کھلے چہرے کے ساتھ ملو، اور یہ کہ تم اپنے ڈول میں سے پانی اپنے پڑوسی کے برتن میں انڈیل دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4557]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ت ك] عن جابر. الترغيب 3/264: خد.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں