الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4581. كم من أشعث أغبر ذي طمرين لا يؤبه له لو ....
کتنے ہی پراگندہ بال، گرد آلود اور پرانے کپڑوں والے ....
حدیث نمبر: 4573
«كم من أشعث أغبر ذي طمرين لا يؤبه له لو أقسم على الله لأبره منهم البراء بن مالك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کتنے ہی پراگندہ بال، گرد آلود اور پرانے کپڑوں والے ایسے لوگ ہیں جن کی کوئی پروا نہیں کی جاتی، حالانکہ اگر وہ اللہ کے نام پر قسم کھا لیں تو اللہ ان کی قسم پوری کر دے، انہی میں سے ایک براء بن مالک ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4573]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت الضياء] عن أنس. تخريج مشكلة الفقر 125، المشكاة 6239.»
قال الشيخ الألباني: صحيح