الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4584. كما لا يجتنى من الشوك العنب كذلك لا ينزل الفجار ....
جیسے کانٹوں سے انگور نہیں توڑے جاتے، ایسے ہی بدکار ....
حدیث نمبر: 4576
«كما لا يجتنى من الشوك العنب كذلك لا ينزل الفجار منازل الأبرار وهما طريقان فأيهما أخذتم أدركتم إليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جیسے کانٹوں سے انگور نہیں توڑے جاتے، ایسے ہی بدکار لوگ نیک لوگوں کے مقامات میں نہیں اتریں گے، اور یہ دو ہی راستے ہیں، تم ان میں سے جو بھی اختیار کرو گے اسی کے مطابق اپنی منزل کو پہنچو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4576]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن عساكر] عن أبي ذر. الصحيحة 2046: أبو نعيم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح