الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4592. كنت نهيتكم عن زيارة القبور ألا فزوروها فإنها ترق القلب ....
میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، ....
حدیث نمبر: 4584
«كنت نهيتكم عن زيارة القبور ألا فزوروها فإنها ترق القلب وتدمع العين وتذكر الآخرة ولا تقولوا هجرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، خبردار! اب ان کی زیارت کیا کرو، کیونکہ یہ دل کو نرم کرتی ہے، آنکھ کو اشکبار کرتی ہے اور آخرت یاد دلاتی ہے، لیکن (زیارت کے دوران) بےہودہ بات نہ کہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4584]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن أنس. الأحكام ص 179 - 180: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح